حکومت پاکستان کے زیر اہتمام 40000روپے کے قومی انعامی بانڈز کی قر عہ اندازی

(نامہ نگار)سنٹرل ڈائریکٹوریٹ آف نیشنل سیونگز حکومت پاکستان کے زیر اہتمام 40000روپے کے قومی انعامی بانڈز کی قر عہ اندازی 3ستمبر بروز سوموارکو اسٹیٹ بنک بلڈنگ ملتان میں ہو گی،پہلا انعام 7کروڑ 50لا کھ روپے کاایک انعام، دوسرا انعام 2کروڑ 50 لا کھ روپے کی3 انعامات اورتیسرا انعام 5 لا کھ روپے کی1696 انعامات ہو نگے۔

Comments

Post a Comment